اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔
راوی: علی بن محمد وعمرو بن عبداللہ , وکیع , سفیان , نسیر بن زعلوق
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ قَالَ کَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ لَا تَسُبُّوا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمُقَامُ أَحَدِهِمْ سَاعَةً خَيْرٌ مِنْ عَمَلِ أَحَدِکُمْ عُمْرَهُ
علی بن محمد وعمرو بن عبد اللہ، وکیع، سفیان، نسیر بن زعلوق سے مروی ہے کہ عبداللہ بن عمر فرماتے تھے کہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب کو برا مت کہو ان میں سے ایک کا ایک گھڑی کھڑے ہونا تم میں سے کسی کی عمر بھی کی نیکی سے بہتر ہے۔
It was narrated that Nusair bin Dhu’luq said: “Ibn ‘Umar used to say: ‘Do not revile the Companions of Muhammad p.b.u.h , for the stay of anyone of them for a brief period (with the Prophet P.B.U.H) is better than all the good deeds that anyone of you does in his lifetime.” (Da’if)
