سجدہ کے مکمل طریقہ سے ادا کرنے سے متعلق
راوی: اسحاق بن ابراہیم , عبدة , سعید , قتادہ , انس
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدَةُ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَتِمُّوا الرُّکُوعَ وَالسُّجُودَ فَوَاللَّهِ إِنِّي لَأَرَاکُمْ مِنْ خَلْفِ ظَهْرِي فِي رُکُوعِکُمْ وَسُجُودِکُمْ
اسحاق بن ابراہیم، عبدة، سعید، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ رکوع اور سجدہ کو مکمل طریقہ سے ادا کرو کیونکہ اللہ کی قسم میں تم لوگوں کو پیچھے کی جانب سے دیکھتا ہوں رکوع اور سجدہ کرنے کی حالت میں۔
‘Ali said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade me from reciting the Qur’an when bowing or prostrating.”(Sahih).
