صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ حدیث 417

دار الحرب میں کھانے پینے کی چیزیں پائے جانے کا بیان

راوی: مسدد حماد ایوب نافع عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کُنَّا نُصِيبُ فِي مَغَازِينَا الْعَسَلَ وَالْعِنَبَ فَنَأْکُلُهُ وَلَا نَرْفَعُهُ

مسدد حماد ایوب نافع حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم کو میدان جہاد میں شہد اور انگور ملتے تھے جن کو ہم کھا لیا کرتے تھے اور ان کا ذخیرہ نہیں کرتے تھے۔

Narrated Ibn Umar:
In our holy battles, we used to get honey and grapes, as war booty which we would eat and would not store.

یہ حدیث شیئر کریں