صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ حدیث 356

(مسافر کو) آتے وقت کھانا کھلانے کا بیان اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ (جب سفر سے واپس آتے تو مزاج پرسی کے لئے آنے والوں کی وجہ سے روزہ نہیں رکھتے تھے۔

راوی: ابو الولید شعبہ محارب بن دثار جابر

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَدِمْتُ مِنْ سَفَرٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلِّ رَکْعَتَيْنِ صِرَارٌ مَوْضِعٌ نَاحِيَةً بِالْمَدِينَةِ

ابو الولید شعبہ محارب بن دثار حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک سفر میں واپس ہوا تو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو رکعت نماز ادا کرو اطراف مدینہ میں ایک مقام کا نام صرار ہے۔

Narrated Jabir:
Once I returned from a journey and the Prophet said (to me) "Offer two Rakat." (Sirar is a place near Medina).

یہ حدیث شیئر کریں