صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ حدیث 286

باب (نیو انٹری)

راوی:

بَاب هَلْ لِلْأَسِيرِ أَنْ يَقْتُلَ وَيَخْدَعَ الَّذِينَ أَسَرُوهُ حَتَّى يَنْجُوَ مِنْ الْكَفَرَةِ فِيهِ الْمِسْوَرُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

مسلمان قیدی کا ان لوگوں کو جنہوں نے اس کو قید کیا ہے قتل کرنا اور ان کو دھوکہ دینا تاکہ کافروں سے نجاب پا جائے کیا یہ جائز ہے؟ مسور نے رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی حدیث بیان کی ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں