سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 1147

جنبی شخص کا مسجد میں سے گزرنا۔

راوی:

أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِي سَبِيلٍ قَالَ هُوَ الْمُسَافِرُ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے فرمان کی وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں اس سے مراد گزرنے والا ہے فرمان یہ ہے (اور نہ ہی جنبی شخص البتہ گزرنے والا)۔

یہ حدیث شیئر کریں