عورت کی پچھلی شرمگاہ میں صحبت کرنا۔
راوی:
حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ إِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الْفَاحِشَةَ مَا سَبَقَكُمْ بِهَا مِنْ أَحَدٍ مِنْ الْعَالَمِينَ قَالَ مَا نَزَى ذَكَرٌ عَلَى ذَكَرٍ حَتَّى كَانَ قَوْمُ لُوطٍ
ارشاد باری تعالی "تم لوگوں نے ایسی برائی کا ارتکاب کیا ہے جو دنیا میں تم سے پہلے کسی نے نہیں کی۔ عمرو بن دینار فرماتے ہیں کسی مرد نے کسی مرد کے ساتھ بدفعلی نہیں کی یہاں تک کہ حضرت لوط علیہ السلام کی قوم نے دنیا میں سب سے پہلے ایسا کیا۔
