رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پرچم کے بیان میں
راوی: محمد ابواسامہ ہشام عروہ نافع
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ الْعَبَّاسَ يَقُولُ لِلْزُّبَيْرِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا هَا هُنَا أَمَرَکَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَرْکُزَ الرَّايَةَ
محمد ابواسامہ ہشام عروہ نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عباس کو زیبر سے یہ کہتے ہوئے سنا کہ اس جگہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تم کو حکم دیا تھا کہ پر چم نصب کرو۔
Narrated Nafi bin Jubair:
I heard Al Abbas telling Az-Zubair, "The Prophet ordered you to fix the flag here."
