صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ حدیث 235

باب (نیو انٹری)

راوی:

بَاب مَنْ اخْتَارَ الْغَزْوَ بَعْدَ الْبِنَاءِ فِيهِ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

شب زفاف کے بعد جہاد میںجانے کا بیان‘ اس مسئلہ کو حضرت ابوہریرہ نے رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں