سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 1080

جب کوئی شخص اپنی زوجہ کے پاس آئے اور وہ حائضہ ہو

راوی:

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ تَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَلَيْسَ عَلَيْكَ شَيْءٌ يَعْنِي إِذَا وَقَعَ عَلَى امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ

عطاء بیان کرتے ہیں(اگر تم اس حرکت کے مرتکب ہوجاؤ) تو تمہیں اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرنی چاہئے البتہ تم پر کوئی کفارہ لازم نہیں ہوگا۔

یہ حدیث شیئر کریں