حائضہ عورت کا خضاب لگانا عورت کا خضاب لگا کر نماز پڑھنا
راوی:
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَمَّنْ سَمِعَ عَائِشَةَ سُئِلَتْ عَنْ الْمَرْأَةِ تَمْسَحُ عَلَى الْخِضَابِ فَقَالَتْ لَأَنْ تُقْطَعَ يَدِي بِالسَّكَاكِينِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ ذَلِكَ
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ایسی خاتون کے بارے میں سوال کیا گیا جو خضاب کے اوپر ہی مسح کر لیتی ہے تو انہوں نے جواب دیا میری انگلی چھری سے کاٹ دی جائے یہ بات میرے نزدیک اس سے زیادہ پسندیدہ ہے (کہ خضاب کے اوپر ہی مسح کرلیا جائے )
