سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 1071

حائضہ عورت کا خضاب لگانا عورت کا خضاب لگا کر نماز پڑھنا

راوی:

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى قَالَ زَعَمَ لَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي حُرَّةَ وَاصِلِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ رَأَيْتُ نِسَاءً مِنْ نِسَاءِ الْمَدِينَةِ يُصَلِّينَ فِي الْخِضَابِ

حسن بصری فرماتے ہیں میں نے مدینہ منورہ کی چند خواتین کو دیکھا ہے جو خضاب لگا کر نماز پڑھ لیتی تھیں۔

یہ حدیث شیئر کریں