سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 1025

جنبی شخص اور حائضہ عورت کے پسینے کا حکم

راوی:

أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ لَيْثٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ يُقْبِلُ بِهِ وَيُدْبِرُ إِلَّا الدُّبُرَ وَالْمَحِيضَ

مجاہد بیان کرتے ہیں مرد آگے اور پیچھے کی جانب سے صحبت کرسکتا ہے البتہ دبر اور حیض کے مقام میں نہیں کرسکتا۔

یہ حدیث شیئر کریں