پاکی کا بیان جلد اول سنن دارمی سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 1023 جنبی شخص اور حائضہ عورت کے پسینے کا حکم راوی: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ إِذَا كَفَّ الْأَذَى يَعْنِي الدَّمَ شعبی فرماتے ہیں وہ شخص ناپاکی یعنی خون سے پرہیز کرے۔ یہ حدیث شیئر کریں