سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 1018

جنبی شخص اور حائضہ عورت کے پسینے کا حکم

راوی:

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ عَطَاءً عَنْ الْحَائِضِ فَلَمْ يَرَ بِمَا دُونَ الدَّمِ بَأْسًا

مالک بیان کرتے ہیں ایک شخص نے عطاء سے حائضہ عورت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے خون (خروج کے مخصوص مقام) کے علاوہ وہ جگہ استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھا۔

یہ حدیث شیئر کریں