پاکی کا بیان جلد اول سنن دارمی سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 979 حائضہ عورت اللہ کا ذکر کرے گی لیکن قرآن کی تلاوت نہیں کرے گی راوی: أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ الْجُنُبُ يَذْكُرُ اسْمَ اللَّهِ قتادہ فرماتے ہیں جنبی شخص اللہ کا ذکر کرسکتا ہے۔ یہ حدیث شیئر کریں