حائضہ عورت روزے کی قضا کرے گی نماز کی قضا نہیں کرے گی
راوی:
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ لِلْحَائِضِ أَنْ تَسْجُدَ إِذَا سَمِعَتْ السَّجْدَةَ
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: حائضہ عورت اگر آیت سجدہ سن لے تو اس کے لئے سجدہ کرنا مکروہ ہے۔
