پاکی کا بیان جلد اول سنن دارمی سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 924 اگر حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے راوی: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ هِيَ بِمَنْزِلَةِ الْمُسْتَحَاضَةِ حسن بصری فرماتے ہیں ایسی عورت مستحاضہ کے حکم میں ہوگی۔ یہ حدیث شیئر کریں