رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ال بنو ہاشم اور عبد المطت و غیرہ کے لئے زکوة کی تحریم بیان میں
راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , ابن مثنی , ابوعدی , شعبہ , ابن معاذ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ کِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ کَمَا قَالَ ابْنُ مُعَاذٍ أَنَّا لَا نَأْکُلُ الصَّدَقَةَ
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، ابن مثنی، ابوعدی، شعبہ، حضرت ابن معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہم صدقہ نہیں کھاتے۔
This very hadith has been narrated on the authority of Sbu'ba with the same chain of transmitters.
