سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 915

اگر حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے

راوی:

أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ إِذَا رَأَتْ الْحُبْلَى الدَّمَ فَلْتُمْسِكْ عَنْ الصَّلَاةِ فَإِنَّهُ حَيْضٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ أَنَّهُ بَلَغَهُ عَنْ عَائِشَةَ مِثْلُ ذَلِكَ

سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں جب حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے وہ نماز پڑھنے سے رک جائے کیونکہ یہ حیض ہے۔
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اسی طرح کی روایت منقول ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں