اگر حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے
راوی:
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ قَالَ أَمْرٌ لَا يُخْتَلَفُ فِيهِ عِنْدَنَا عَنْ عَائِشَةَ الْمَرْأَةُ الْحُبْلَى إِذَا رَأَتْ الدَّمَ أَنَّهَا لَا تُصَلِّي حَتَّى تَطْهُرَ
یحیی بن سعید فرماتے ہیں یہ ایسا معاملہ ہے جس کے بارے میں ہمارے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں اگر حاملہ عورت کا خون نکلنا شروع ہوجائے تو اس وقت تک نماز نہیں پڑھے گی جب تک وہ پاک نہ ہوجائے۔
