مستحاضہ عورت کا شوہر اس کے ساتھ صحبت کرسکتا ہے۔
راوی:
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ فِي الْمُسْتَحَاضَةِ يُجَامِعُهَا زَوْجُهَا تَدَعُ الصَّلَاةَ أَيَّامَ حَيْضِهَا فَإِذَا حَلَّتْ لَهَا الصَّلَاةُ فَلْيَطَأْهَا
حضرت عطاء بن ابی رباح مستحاضہ عورت کے بارے میں فرماتے ہیں اس کا شوہر اس کے ساتھ صحبت کرسکتا ہے وہ حیض کے مخصوص ایام کے دوران نماز نہیں پڑھے گی جب اس کے لئے نماز پڑھنا جائز ہوگا تو اس کا شوہر اس کے ساتھ صحبت بھی کرسکتا ہے۔
