کسی کے لئے جائز نہیں ہے کہ اپنے ہبہ اور صدقہ میں رجوع کرے۔
راوی: مسلم بن ابراہیم ہشام و شعبہ قتادہ سعدی بن مسیب ابن عباس
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ وَشُعْبَةُ قَالَا حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْعَائِدِ فِي قَيْئِهِ
مسلم بن ابراہیم ہشام و شعبہ قتادہ سعید بن مسیب حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہبہ کرکے واپس لینے والا ایسا ہی ہے جیسے قے کرکے کھانے والا۔
Narrated Ibn 'Abbas:
The Prophet said, "He who takes back his present is like him who swallows his vomit."
