سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 674

پانی کے ذریعے استنجاء کرنا۔

راوی:

أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي مُعَاذٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَرَجَ مِنْ الْخَلَاءِ جَاءَ الْغُلَامُ بِإِدَاوَةٍ مِنْ مَاءٍ كَانَ يَسْتَنْجِي بِهِ قَالَ أَبُو مُحَمَّد أَبُو مُعَاذٍ اسْمُهُ عَطَاءُ بْنُ مَنِيعٍ أَبِي مَيْمُونَةٍ

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب نبی قضائے حاجت کے لئے تشریف لے جاتے تو کوئی لڑکا پانی کا برتن لے کر جاتا اور آپ اس کے ذریعے استنجا کرتے۔ امام دارمی فرماتے ہیں اس حدیث کے راوی ابومعاذ کا نام عطاء بن منیع ابومیمونہ ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں