پانی کے ذریعے استنجاء کرنا۔
راوی:
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا ذَهَبَ لِحَاجَتِهِ أَتَيْتُهُ أَنَا وَغُلَامٌ بِعَنَزَةٍ وَإِدَاوَةٍ فَيَتَوَضَّأُ
حضرت سعد بن مالک بیان کرتے ہیں جب نبی قضائے حاجت کے لئے تشریف لے جاتے تو میں اور کوئی لڑکا عنزہ یعنی نیزہ اور پانی کا برتن لے کر پیچھے جاتے تھے تو آپ وضو کرلیتے تھے۔
