جو شخص شہرت اور پہچان کو ناپسند قرار دے۔
راوی:
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ فِتْنَةٌ لِلْمَتْبُوعِ مَذَلَّةٌ لِلتَّابِعِ
سعید بن جبیر فرماتے ہیں کسی کے پیچھے چلنا آگے جانے والے شخص کے لئے آزمائش اور پیچھے آنیوالے کے لئے ذلت ہے۔
