ایک سے زیادہ عورتوں سے جماع کر کے ایک ہی غسل کرنا
راوی: محمد بن عبید , عبداللہ بن مبارک , معمر , قتادہ , انس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَطُوفُ عَلَی نِسَائِهِ فِي غُسْلٍ وَاحِدٍ
محمد بن عبید، عبداللہ بن مبارک، معمر، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی بیویوں کے پاس جاتے ایک ہی غسل سے (مطلب وہی ہے جو اس سے قبل مذکور ہے)
It was narrated from Anas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to (go around) all his wives and perform Ghusl once. (Sahih)
