شوہر اپنی بیوی کے ساتھ ایک ہی برتن سے غسل کر سکتا ہے
راوی: قتیبہ بن سعید , عبیدہ بن حمید , منصور , ابراہیم بن اسود , عائشہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أُنَازِعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْإِنَائَ أَغْتَسِلُ أَنَا وَهُوَ مِنْهُ
قتیبہ بن سعید، عبیدہ بن حمید، منصور، ابراہیم بن اسود، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے برتن میں جھگڑا کرتی تھی کیونکہ ہم دونوں غسل جنابت ایک ہی برتن سے کیا کرتے تھے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I remember competing over the vessel with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he and I were using it to perform Ghusl.” (Sahih)
