سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ مقدمہ دارمی ۔ حدیث 455

جن لوگوں کے نزدیک حدیث تحریر کرنا (مناسب نہیں ہے)

راوی:

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ كَانَ قَتَادَةُ يَكْرَهُ الْكِتَابَةَ فَإِذَا سَمِعَ وَقْعَ الْكِتَابِ أَنْكَرَهُ وَالْتَمَسَهُ بِيَدِهِأَخْبَرَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ قَالَ كَانَ الْأَوْزَاعِيُّ يَكْرَهُهُ

امام اوزاعی بیان کرتے ہیں قتادہ حدیث تحریر کرنے کو ناپسند کرتے تھے جب انہیں بعض تحریرات کے بارے میں پتا چلا تو انہوں نے اس کا انکار کیا اور اسے اپنے ہاتھ سے مٹادیا۔ ابومغیرہ بیان کرتے ہیں امام اوزاعی اس بات کو ناپسند کرتے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں