آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنا
راوی: عبیداللہ بن سعید وہارون بن عبداللہ , حرمی و ابن عمارة بن ابوحفصہ , شعبہ , عمرو بن دینار , یحیی بن جعدة , عبداللہ بن عمرو القاری , ابوطلحہ
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ وَهَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا حَرَمِيٌّ وَهُوَ ابْنُ عُمَارَةَ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ جَعْدَةَ يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو الْقَارِيِّ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَوَضَّئُوا مِمَّا غَيَّرَتْ النَّارُ
عبیداللہ بن سعید وہارون بن عبد اللہ، حرمی و ابن عمارة بن ابوحفصہ، شعبہ، عمرو بن دینار، یحیی بن جعدة، عبداللہ بن عمرو القاری، ابوطلحہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ ان چیزوں کو کھا کر وضو کرو جن کو اگ نے بدل دیا ہو۔
It was narrated from Abu Talhah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Perform Wudu from that which has been altered by fire.” (Sahih)
