علم کے مطابق عمل کرنا اور اس بارے میں درست نیت رکھنا
راوی:
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ مَنْ ابْتَغَى شَيْئًا مِنْ الْعِلْمِ يَبْتَغِي بِهِ وَجْهَ اللَّهِ آتَاهُ اللَّهُ مِنْهُ مَا يَكْفِيهِ
حضرت ابراہیم نخعی ارشاد فرماتے ہیں جو شخص علم کے ذریعے اللہ کی رضا حاصل کرنا چا ہے گا اللہ تعالیٰ اسے اتنا کچھ عطا کردے گا جو اس کے لئے کافی ہوگا۔
