سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ مقدمہ دارمی ۔ حدیث 220

علماء کی پیروی کرنا۔

راوی:

أَخْبَرَنَا مَنْصُورُ بْنُ سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ لَقَدْ أَدْرَكْتُ أَقْوَامًا لَوْ لَمْ يُجَاوِزْ أَحَدُهُمْ ظُفْرًا لَمَا جَاوَزْتُهُ كَفَى إِزْرَاءً عَلَى قَوْمٍ أَنْ تُخَالَفَ أَفْعَالُهُمْ

حضرت ابراہیم نخعی ارشاد فرماتے ہیں میں نے ایسے لوگوں کا زمانہ پایا ہے اگر ان میں سے کوئی ایک شخص ایک ناخن جتنا بھی آگے نہ بڑھتا تو میں بھی آگے نہ بڑھتا کسی بھی قوم کی ذلت کے لئے کافی ہے تم ان کے افعال کی مخالفت کرنے لگو۔

یہ حدیث شیئر کریں