سب سے افضل نماز لمبی قرأت والی ہے ۔
راوی: عبد بن حمید , ابوعاصم , ابن جریج , ابوزبیر , جابر
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلُ الصَّلَاةِ طُولُ الْقُنُوتِ
عبد بن حمید، ابوعاصم، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سب سے افضل نماز لمبی قرأت والی نماز ہے۔
Jabir reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The most excellent prayer is that in which the duration of standing is longer.
