رات کی نماز دو دو رکعت ہے اور وتر ایک رکعت رات کے آخری حصہ میں ہے
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالاعلی , معمر , یحیی بن ابی کثیر , ابی نضرہ , ابوسعید
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَوْتِرُوا قَبْلَ أَنْ تُصْبِحُوا
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالاعلی، معمر، یحیی بن ابی کثیر، ابی نضرہ، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ صبح ہونے سے پہلے وتر پڑھ لو۔
Abu Sa'id (al Khudri) reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: Observe Witr prayer before it is morning. Abu Sa'id reported that they (the Prophet's Companions) asked the Apostle of Allah (may peace be upon him) about Witr (prayer). (In reply to their inquiry) he said: Observe Witr prayer before it is morning.
