رات کی نماز دو دو رکعت ہے اور وتر ایک رکعت رات کے آخری حصہ میں ہے
راوی: شیبان بن فروخ , عبدالوارث , ابن تیاح , ابومجلز , ابن عمر
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو مِجْلَزٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوِتْرُ رَکْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ
شیبان بن فروخ، عبدالوارث، ابن تیاح، ابومجلز، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رات کے آخر میں ایک رکعت وتر کی نماز ہے۔
Ibn Umar reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Witr is a rak'ah at the end of the night prayer.
