ا ب ج جلد نہم مسند احمد مسند احمد ۔ جلد نہم ۔ حدیث 3795 مسنگ زہیر بن قیس کہتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوگیا تو میں نے سوچ لیا کہ مرتے دم تک اس شخص کے ساتھ رہوں گا جس کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اللہ کے پاس خیر کثیر ہے۔ یہ حدیث شیئر کریں