سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ مقدمہ دارمی ۔ حدیث 180

اس باب میں کوئی عنوان نہیں

راوی:

152. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ عَنْ عَزْرَةَ التَّمِيمِيِّ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ وَا بَرْدَهَا عَلَى الْكَبِدِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ قَالُوا وَمَا ذَلِكَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ قَالَ أَنْ يُسْأَلَ الرَّجُلُ عَمَّا لَا يَعْلَمُ فَيَقُولُ اللَّهُ أَعْلَمُ

عذرہ تمیمی بیان کرتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے تین مرتبہ یہ بات ارشاد فرمائی یہ بات کلیجے کے لئے کتنی ٹھنڈک کا باعث ہے ۔ لوگوں نے دریافت کیا اے امیرالمومنین وہ کیا بات ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا جب انسان سے کسی ایسی چیز کے بارے میں سوال کیا جائے جس کا علم نہ ہو تو وہ جواب میں یہ کہہ دے کہ اللہ بہتر جانتا ہے ۔

یہ حدیث شیئر کریں