مسند احمد ۔ جلد نہم ۔ حدیث 3770

حضرت سعد بن منذر انصاری رضی اللہ عنہ کی حدیث

مسنگ

حضرت سعد بن منذر انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے بارگاہ نبوت میں عرض کیا یا رسول اللہ ! صلی اللہ علیہ وسلم کیا میں تین دن میں قرآن پڑھ لیا کروں ؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں ! چنانچہ وفات تک ان کا یہی معمول رہا۔

یہ حدیث شیئر کریں