سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ مقدمہ دارمی ۔ حدیث 141

جو شخص فتوی دینے سے بچے اور مبالغہ آمیز اور بدعت کے بیان کو ناپسند کرے۔

راوی:

أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا أَزْهَرُ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ مَا دَامَ عَلَى الْأَثَرِ فَهُوَ عَلَى الطَّرِيقِ

ابن سیرین بیان کرتے ہیں آدمی جب سنت کی پیروی کرتا رہے گا وہ سیدھے راستے پر گامزن رہتا ہے ۔

یہ حدیث شیئر کریں