جس مسئلے کے بارے کتاب و سنت کا حکم موجود نہ ہو اس کے بارے میں جواب دینے سے پرہیز
راوی:
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ مَا قُلْتُ بِرَأْيِي مُنْذُ ثَلَاثُونَ سَنَةً قَالَ أَبُو هِلَالٍ مُنْذُ أَرْبَعِينَ سَنَةً
حضرت قتادہ بیان کرتے ہیں میں نے سابقہ تیس برسوں سے اپنی رائے سے کوئی بات بیان نہیں کی ۔ ابوہلال بیان کرتے ہیں چالیس برسوں سے کوئی بات نہیں کی۔
