پانچ نمازوں کے اوقات کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی تمیمی , عبداللہ بن یحیی بن ابی کثیر
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُا لَا يُسْتَطَاعُ الْعِلْمُ بِرَاحَةِ الْجِسْمِ
یحیی بن یحیی تمیمی، عبداللہ بن یحیی بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ علم جسم کے آرام کے ساتھ حاصل نہیں ہو سکتا۔
'Abdullah narrated it on the authority of his father Yahya: Knowledge cannot be acquired with sloth.
