صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز قصر کا بیان ۔ حدیث 1042

حج میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتنے دن ٹھہرے

راوی: موسیٰ بن اسمعیل , وہیب , ایوب العالیہ براء , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ الْبَرَّائِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ لِصُبْحِ رَابِعَةٍ يُلَبُّونَ بِالْحَجِّ فَأَمَرَهُمْ أَنْ يَجْعَلُوهَا عُمْرَةً إِلَّا مَنْ مَعَهُ الْهَدْيُ تَابَعَهُ عَطَائٌ عَنْ جَابِرٍ

موسی بن اسماعیل، وہیب، ایوب العالیہ براء، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں ابن عباس نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے ساتھ ذوالحجہ کی چوتھی کی صبح کو حج کے تلبیہ کہتے ہوئے تو ان لوگوں کو حکم دیا گیا کہ اس کو عمرہ بنالیں، مگر وہ شخص جس کے ساتھ قربانی کا جانور ہو، عطاء نے جابر سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے۔

Narrated Ibn Abbas:
The Prophet and his companions reached Mecca in the morning of the 4th Dhul-Hijja reciting Talbiya (O Allah! We are obedient to your orders, we respond 4 to your call) . . . Intending to perform Hajj. The Prophet ordered his companions to assume the lhram for Umra instead of Hajj, excepting those who had Hadi (sacrifice) with them.
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں