ا ب ج جلد نہم مسند احمد مسند احمد ۔ جلد نہم ۔ حدیث 2041 حضرت ھلب طائی رضی اللہ عنہ کی حدیثیں قَالَ وَرَأَيْتُهُ يَنْصَرِفُ مَرَّةً عَنْ يَمِينِهِ وَمَرَّةً عَنْ شِمَالِهِ اور میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دائیں جانب سے واپس جاتے ہوئے بھی دیکھا ہے اور بائیں جانب سے بھی ۔ یہ حدیث شیئر کریں