مسند احمد ۔ جلد نہم ۔ حدیث 1044

حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مرویات

وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ كَانَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُطْبَتَانِ يَجْلِسُ بَيْنَهُمَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَيُذَكِّرُ النَّاسَ

اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوکر خطبہ دیتے تھے اور دو خطبوں کے درمیان بیٹھتے تھے اور ان خطبوں میں قرآن کریم کی آیات تلاوت فرماتے اور لوگوں کو نصیحت فرماتے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں