ا ب ج جلد نہم مسند احمد مسند احمد ۔ جلد نہم ۔ حدیث 980 حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مرویات قَالَ وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى سَمَّى الْمَدِينَةَ طَيْبَةَ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مدینہ منورہ کا نام اللہ نے طیبہ رکھا ہے۔ یہ حدیث شیئر کریں