مسند احمد ۔ جلد نہم ۔ حدیث 858

حضرت اسامہ ہذلی کی حدیثیں

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ وَابْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ جُلُودِ السِّبَاعِ

حضرت اسامہ ہذلی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھالیں پہننے سے منع فرمایا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں