" اور حضرت ابوامامہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " قیام اللیل (یعنی نماز تہجد پڑھنے کو) ضروری جانو کیونکہ (اول تو) یہ طریقہ تم سے پہلے کے نیک لوگوں کا ہے اور پھر مزید یہ کہ……
Author: admin
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1203
" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تین (قسم کے) لوگ ایسے ہیں جن کی طرف (دیکھ کر ) اللہ جل شانہ ہنستا ہے (یعنی ان سے بے حد خوش ہوتا ہے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1204
" اور حضرت عمرو بن عنبسہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " پروردگار اپنے بندے سے سب سے زیادہ قریب آخری شب میں ہوتا ہے لہٰذا اگر تم بھی اس وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والوں میں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1205
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ اس آدمی پر رحمت نازل فرمائے جو رات کو اٹھ کر (خود بھی تہجد کی ) نماز پڑھے اور اپنی بیوی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1206
" اور حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن) سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ " یا رسول اللہ ! کس وقت کی دعا بہت زیادہ مقبول ہوتی ہے؟" آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1207
" اور حضرت ابومالک اشعری راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جنت میں ایسے بالا خانے ہیں جن کے باہر کی چیزیں اندر اور اندر کی چیزیں باہر دکھائی دیتی ہیں۔ اور یہ بالا خانے اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1208
" حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک روز ) مجھ سے فرمایا کہ " عبداللہ (دیکھو) فلاں آدمی کی طرح نہ ہو جانا کہ وہ رات کو قیام کرتا تھا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1209
" اور حضرت عثمان بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ " حضرت داؤد کے لئے رات ( کے آخری نصف حصہ میں) ایک وقت مقرر تھا جس میں وہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1210
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ " فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل نماز رات کو پڑھی جانے والی (یعنی تہجد کی) نماز……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1211
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ فلاں آدمی رات کو تو نماز پڑھتا ہے مگر صبح اٹھ کر چوری کرتا ہے، آپ صلی……
