مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1312

" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر میں ہوتے تو ظہر اور عصر کی نماز ایک ساتھ پڑھتے تھے اور (اسی طرح) مغرب و عشاء کی نماز (بھی) ایک ساتھ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1313

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر میں ہوتے تو رات کی نماز علاوہ فرض نماز کے اپنی سواری پر اشارے سے پڑھتے اور سواری کا منہ جس سمت ہوتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1314

" ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب کچھ کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (سفر کی حالت میں) کم رکعتیں بھی پڑھی ہیں اور پوری بھی پڑھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1315

" اور حضرت عمران ابن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ غزوات میں شامل ہوا ہوں چنانچہ فتح مکہ میں (بھی ) میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ موجود تھا۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1316

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے سفر کی حالت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ظہر کی دو رکعتیں اور اس کے بعد (یعنی سنت کی) دو رکعتیں پڑھی ہیں۔ ایک اور روایت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1317

" اور حضرت معاذ ابن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ تبوک میں (اسی طرح عمل فرماتے تھے) کہ جب کوچ کرنے سے پہلے دوپہر ڈھل جاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر و عصر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1318

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر کرتے (یعنی شہر سے باہر نکلتے خواہ مسافر ہوتے یا مقیم) اور نماز نفل پڑھتے کا ارادہ فرماتے تو اپنی اونٹنی کا منہ قبلے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1319

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کسی کام سے (کہیں) بھیجا۔ جب میں واپس آیا تو دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سواری پر مشرق کی طرف منہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1320

" حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منی میں ( چار رکعتوں والی نماز کی) دو رکعت نماز پڑھی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر صدیق نے بھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1321

" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے فرمایا (ابتداء سفر و حضر میں) نماز کی دو ہی رکعتیں فرض ہوئی تھیں پھر سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت فرمائی تو (مقیم……

View Hadith