" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک روز) میں کوہ طور کی طرف گیا ، اور وہاں کعب احبار سے ملاقات کی میں ان کے پاس بیٹھ گیا انہوں نے میرے سامنے تو رات کی کچھ باتیں کیں اور میں نے ان……
Author: admin
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1333
" اور حضرت انس راوی ہیں کہ سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جمعے کے دن کی اس ساعت کو کہ جس میں قبولیت دعا کی امید ہے عصر کے بعد سے غروب آفتاب تک تلاش کرو۔" (جامع ترمذی )……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1334
" حضرت اوس بن اوس راوی ہیں کہ سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ جمعہ کا دن تمہارے لئے بہترین دنوں میں سے ہے۔ (کیونکہ ) اس دن آدم علیہ السلام کی تخلیق کی گئی اسی دن ان کی روح قبض کی گئی، اسی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1335
" اور حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دن موعود قیامت کا دن ہے مشہور عرفہ کا دن ہے اور شاہد جمعہ کا دن ہے۔ آفتاب کسی ایسے دن طلوع و غروب نہیں ہوتا جو جمعہ کے دن سے افضل……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1336
" حضرت ابولبابہ ابن عبدا لمنذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جمعے کا دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک تمام دنوں کا سردار ہے اور تمام دنوں کا سردار ہے اور تمام دنوں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1337
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ جمعہ کا نام جمعہ کس سبب سے رکھا گیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس وجہ سے کہ اس دن تمہارے باپ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1338
" اور حضرت ابودرداء راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جمعے کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجو کیونکہ جمعے کا دن مشہود (یعنی حاضر کیا گیا ہے) اس دن ملائکہ حاضر ہوتے ہیں اور جو آدمی بھی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1339
" اور حضرت عبداللہ ابن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرتاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ایسا کوئی مسلمان نہیں ہے جو جمعے کے دن یا جمعے کی رات انتقال کرے اور اللہ تعالیٰ اسے فتنے (یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1340
" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے (ایک دن) یہ آیت پڑھی آیت (اَلْيَوْمَ اَ كْمَلْتُ لَكُمْ دِيْنَكُمْ ) 5۔ المائدہ : 3) جس کا مضمون یہ ہے کہ آج کے دن ہم……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1341
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب رجب کا مہینہ آتا تو سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے کہ اے اللہ ! رجب اور شعبان کے مہینے (کی ہماری اطاعت وعبادات) میں ہمیں……
