مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1442

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ دنبہ کی جزع (یعنی چھ ماہ کے بچہ) کی قربانی بہتر ہے۔" (جامع ترمذی )

تشریح
دنبہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1443

" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم (ایک ) سفر میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے کہ عید قربان آگئی، چنانچہ گائے (کی قربانی) میں ہم سات آدمی اور اونٹ (کی قربانی)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1444

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " ابن آدم کا نحر (یعنی قربانی کے دن ) ایسا کوئی عمل نہیں جو اللہ کے نزدیک خون بہانے (یعنی قربانی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1445

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ایسا کوئی دن نہیں ہے کہ جس میں عبادت کرنا عشرہ ذی الحجہ سے زیادہ افضل ہو اس میں سے ہر دن کے روزے ایک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1446

" حضرت جندب ابن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں (ایک مرتبہ) عید قرباں میں جو نحر یعنی قربانی کا دن ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ (عیدگاہ) حاضر ہوا، ابھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1447

" اور حضرت نافع راوی ہیں کہ حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا " بقر عید کے دن کے بعد قربانی کے دو دن ہیں۔" امام مالک نے یہ روایت نقل کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ " مجھے حضرت علی ابن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1448

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ میں دس سال قیام فرمایا اور (ہر سال قربانی) کرتے تھے۔" (جامع ترمذی )

تشریح
قربانی واجب ہونے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1449

" اور حضرت زید ابن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب نے دریافت کیا کہ " یا رسول اللہ ! یہ قربانی کیا ہے ؟" آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " تمہارے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – فرع اور عتیرہ سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 1450

" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " فرع اور عتیرہ (کی) اسلام میں (کوئی حقیقت) نہیں۔" ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں " فرع جانور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – فرع اور عتیرہ سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 1451

" حضرت مخنف ابن سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ (ایک حج کے موقعہ ) میں کھڑے ہوئے تھے کہ میں نے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے۔" لوگو ! ہر گھر……

View Hadith